سابق اہلیہ کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر لگانے والا مرد گرفتار، لیکن اس کے موبائل فون سے کیا کچھ ملا? اہلکاروں کے گال بھی شرم سے لال ہو گئے

سابق اہلیہ کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر لگانے والا مرد گرفتار، لیکن ...
سابق اہلیہ کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر لگانے والا مرد گرفتار، لیکن اس کے موبائل فون سے کیا کچھ ملا? اہلکاروں کے گال بھی شرم سے لال ہو گئے

  

کراچی(ویب ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے سابق بیوی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں شوہر کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  کراچی کے علاقے گارڈن میں ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے سابق بیوی کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں شوہر نعمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزم نعمان کو ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا، ملزم کے موبائل فون سے قابل اعتراض اور جعلی فیس بک اکاؤنٹس کے ذریعے تصاویر آپ لوڈ کرنے کے شواہد حاصل کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی