وفاقی حکومت کا ایک کروڑ نوکری دینے کا اعلان لیکن اب تک کتنی آسامیاں خالی ہوچکی ہیں؟ تفصیلات منظرعام پر

وفاقی حکومت کا ایک کروڑ نوکری دینے کا اعلان لیکن اب تک کتنی آسامیاں خالی ...
وفاقی حکومت کا ایک کروڑ نوکری دینے کا اعلان لیکن اب تک کتنی آسامیاں خالی ہوچکی ہیں؟ تفصیلات منظرعام پر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ وفاقی اداروں میں78 ہزار623 اورخود مختار اداروں وکارپوریشنز میں 92614 آسامیاں خالی ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی حکومت میں گریڈ 18سے 22تک کے 22افسران غیر ملکی شہریت رکھتے ہیں۔گزشتہ5سالوں کے دوران ریلوے نے191ارب روپے خسارہ کیا، مون سون 2018کے موسم کے دوران ملک بھر میں 47ملین پودے لگائے گئے۔