شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤ ں میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، 4 زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤ ں میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، 4 ...
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤ ں میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، 4 زخمی

  

شمالی وزیرستان(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں عیدک میںدھماکہ ہوا،دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے

تفصیلات کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کومیران شاہ اور بنوں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /FATA /وزیرستان