سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی، بڑی کامیابی مل گئی

سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی، بڑی کامیابی مل گئی
سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی، بڑی کامیابی مل گئی

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد گرفتار کرکے دستی بم بر آمد کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے سکیم چوک میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد کو دھر لیا ہے جس کے قبضے سے دستی بم بھی برآمد ہوا ہے ۔ ابتدائی تحقیقات میں گرفتار ملزم کی شناخت انور کے نام سے ہوئی اوراس نے انکشاف کیا کہ وہ کا لعدم تنظیم کاکارکن ہے۔ تاہم پولیس نے زیر حراست دہشتگرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ 

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور