ملک کے بیشتر علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی تھی? آپ بھی جانئے

ملک کے بیشتر علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی تھی? آپ بھی جانئے
ملک کے بیشتر علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی تھی? آپ بھی جانئے

  

ڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی آئی خان اور ٹانک میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی خان ، ٹانک اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.9اور گہرائی دس کلو میٹر تھی ۔جھٹکے محسوس ہونے پر شہریوں میں شدید خو ف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

مزید : قومی