”عمران خان کرپشن پر بالکل درست بات کر رہے ہیں کیونکہ۔۔۔“ معروف صحافی خاور گھمن نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

”عمران خان کرپشن پر بالکل درست بات کر رہے ہیں کیونکہ۔۔۔“ معروف صحافی خاور ...
”عمران خان کرپشن پر بالکل درست بات کر رہے ہیں کیونکہ۔۔۔“ معروف صحافی خاور گھمن نے پاکستانیوں کو خوش کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی خاور گھمن نے کہاہے کہ چین اپنے معاملات کا ڈھنڈورہ نہیں پیٹتا ، وہ خاموشی سے اپنا کام کرتے ہیں، عمران خان کرپشن پر درست بات کررہے ہیں۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“ میں گفتگو کرتے ہوئے خاور گھمن نے کہا کہ عمران خان درست بات کہہ رہے ہیں کیونکہ ان کو 22سا ل سے صرف ایک تقریر آتی ہے، وہ کرپشن پر ہے کیونکہ کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے نظام کے اندر رہتے ہوئے ،اپنے اداروں کومضبوط بنانا ہے ، چین سے سیکھنا یہ ہے کہ بر آمدات کیسے بڑھانی ہے اور وائٹ کالر کرائمز پر قابو کیسے پاناہے ؟ انہوں نے کہا کہ چائنہ اپنامعاملات کا ڈھنڈورہ نہیں پیٹتا، وہ اپنا کام خاموشی سے کرتے ہیں۔

مزید :

قومی -