ڈیرہ،ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  ڈیرہ،ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) تھانہ یارک کی حدود میں تیز دفتار ٹرک کی ٹکر سے 59سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ یارک کی حدود میں گل ماہ نور پراپرٹی بارگین کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سوار 59سالہ محمد اقبال ولد محمد نواز قوم اترا سکنہ کیچ کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع طپر ہی دم توڑ گیا