پبی،صفائی کے ناقص انتظامات اور معیاری اشیاء فروخت کرنے پر ہزاروں روپے جرمانہ

    پبی،صفائی کے ناقص انتظامات اور معیاری اشیاء فروخت کرنے پر ہزاروں روپے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان) ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پبی حلیمہ عبید,اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ حاجرہ سمیع اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرول محمد سلیم نے, پبی بازار جہانگیرہ بازار, زیارت کا کا صاحب اور بدرشی بازار میں ہوٹلوں اور دکانوں کی چیکنگ کی جس کے دوران غیر معیاری اشیاء بیچنے پر متعد کو ہزاروں روپے جرمانہ کیا گیا اور 10 اشیاء کی سیمپلز کو ٹیسٹ کے لیے متعلقہ لیبارٹری کو بیجھ دیا گیا انہو ں نے دکا نداروں کو سختی سے ہد ایت کی کہ شہریوں کوکھانے پینے کی تمام اشیاء حفضان صحت کے اصولوں کے مطابق اور مقرر کردہ قیمتوں پر مہیاکریں اسی طرح آٹے کے مصنوعی قلت اور ذیادہ ریٹ چارج کرنے کے خلاف فلور ملز, گوداموں اور سٹورز پر چھاپے لگائے گیے۔ اور ان کے خلاف ورزی کے مرتب عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیے گئیں یاد رہے کہ اس سلسلے میں عوام الناس کو سہولت فراہم کرنے کے لیے 14 مقامات پر سنٹرز لگائیں گیے ہیں۔ جہاں عوام الناس کو سرکاری ریٹ پر 800 روپے فی کلو دستیاب ہے۔