بغداد میں عراقی فورسز کی فائرنگ سے مزید 10مظاہرین ہلاک، 35زخمی 

    بغداد میں عراقی فورسز کی فائرنگ سے مزید 10مظاہرین ہلاک، 35زخمی 

  



لندن،نیویارک/بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں عراقی فورسز کی فائرنگ سے مزید 10مظاہرین ہلاک،35زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر براہ راست فائرنگ کردی  جس سے کم از کم 6 اور بصرہ میں 4 مظاہرین ہلاک اور35زخمی ہوگئے،تاہم عراقی سیکیورٹی فورسز نے کہاہے کہ بصرہ میں عوام دھرنا ختم کرانے کی کوشش کے دوران بعض گمراہ شرپسند عناصر نے شہریوں اور ٍ

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...