شیر گڑھ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق خاتون کا قاتل گرفتار

  شیر گڑھ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق خاتون کا قاتل گرفتار

  



شیرگڑھ(نامہ نگار)لوند خوڑ کے نواحی علاقہ کالو میں 20دن قبل نامعلوم ملزم کی فائرنگ سے جان بحق ہونے والی خاتون کا قاتل گرفتار ملزم خاتون کا قریبی رشتہ دار نکلا تفصیلات کے مطابق20دن قبل لوند خوڑ کالو کے رہائشی اسلام گل کی بیوی اس وقت گولی ماردی گئی جب وہ شام کے وقت اپنے گھر کے دروازے میں بچے کو اواز دے رہی تھی لوند خوڑ پولیس نے جدید خطوط پر تفتیش شروع کردی اور بیس دن کے اند خاتون کی قریبی رشتہ دارر ملزم عبید الرحمن ولد عنایت الرحمن کو گرفتار کرکے پابند سلال کردیا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...