12ربیع الاول کو خوشیاں منانا،غریبوں کو کھانا کھلانا باعث ثواب ہے

12ربیع الاول کو خوشیاں منانا،غریبوں کو کھانا کھلانا باعث ثواب ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے کہاہے کہ ماہ ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو یعنی ولادت پاک کے دن خوشی و مسرت کا اظہار کرنا، مساکین کو کھانا کھلانا اور میلا د شریف کا جلوس نکالنا اور جلسے منعقد کرنا اور کثرت سے درود شریف پڑھنا بڑا ثواب ہے۔

جو یہ عمل کرے گا اللہ تعالی تمام سال اس کو امن و امان مرحمت فرمائے گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...