ڈپٹی کمشنر کا دورہ مرکزی سبزی منڈی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا

    ڈپٹی کمشنر کا دورہ مرکزی سبزی منڈی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور نے بادامی باغ سبزی منڈی کا بھی دورہ کیااوربادامی باغ سبزی منڈی میں ٹماٹر کی نیلامی کے عمل کو مانیٹر کیااورمنڈی میں بھی صفائی ستھرائی کو چیک کیا۔انہوں نے منڈیوں میں نیلامی کا عمل شفاف طریقے سے جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ منڈیوں میں نیلامی کے عمل میں ہیرا پھیری ہرگز قابل قبول نہ ہے.۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ افسران روزانہ کی بنیاد پر منڈیوں میں سبزیوں و پھلوں کی نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ بھی کر رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...