انجمن تاجران ریڈی میڈ گارمنٹس رنگ محل کی تقریب حلف برداری

  انجمن تاجران ریڈی میڈ گارمنٹس رنگ محل کی تقریب حلف برداری

  



لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ریڈی میڈ گارمنٹس رنگ محل شاہ عالم عالم مارکیٹ کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری مقامی مارکیٹ میں ہوئی جس میں 100 سے زیادہ مارکیٹس کے صدور اور جنرل سیکریٹری نے شرکت کی جس میں خواجہ عامر صدر مرکزی شاہ عالم بورڈ نے صدر عمر جاوید بٹ گروپ سے حلف لیا، گروپ میں جنرل سیکریٹری حافظ عبدالجلیل، سینئر نائب صدر اشفاق بٹ،نا ئب صدر شیخ محمد علی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شیخ معین محمود، جوائنٹ سیکرٹری سردار گلزار، انفارمیشن سیکرٹری شیخ سجاد، فنانس سیکرٹری محمد عمران، سرپرست اعلی حاجی وحید چیئرمین اخلاق احمد،سینئر وائس چیئرمین شیخ یاسرو دیگر نے شرکت کی۔

،سینئر وائس چیئرمین خلیل الرحمن،وائس چیئرمین شیخ عثمان، وائس چیئرمین ملک الیاس،وائس چیئرمین رفیع اللہ اور دیگر عہدیداران نے نے شمولیت اختیار کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...