زعیم یاسین کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
لاہور(پ ر) پنجاب یونیورسٹی نے زعیم یاسین ولد محمد یاسین وٹو کوفلاسفی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کردی۔ انہوں نے ایچ آئی وی ایڈز بارے آگاہی، روک تھام اور کنٹرول میں بین الشخصی مکالمہ اور ذرائع ابلاغ کا کردار کے حوالے سے اپنے تھیسز مکمل کئے تھے۔