لوئر مال،چوہنگ، قتل کی وارداتوں میں ملوث 4 اشتہاری ملزم گرفتار

لوئر مال،چوہنگ، قتل کی وارداتوں میں ملوث 4 اشتہاری ملزم گرفتار

  



لاہور(کر ائم رپورٹر) لوئر مال اور چوہنگ انویسٹی گیشن پولیس نے قتل کی وارداتوں میں ملوث چار اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔انویسٹی گیشن پولیس لوئر مال نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری اویس چیمہ اور نازش علی کو پکڑ کیا، انویسٹی گیشن پولیس چوہنگ نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان محمد زمان اور محمد بلال کو گرفتار کرلیا۔

کیا، ملزمان نے نوید شوکت کو قتل جبکہ شمشیر اصغر کو شدید زخمی کر دیا تھا۔

مزید : علاقائی


loading...