ایڈیشنل آئی جی منظورسرور چوہدری ریٹائر،سونیر پیش

  ایڈیشنل آئی جی منظورسرور چوہدری ریٹائر،سونیر پیش

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس نے گریڈ 20 کے ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی منظورسرور چوہدری اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے۔ گزشتہ روز ان کی ریٹائرمنٹ پر ایک الوادعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں آئی جی پولیس پنجاب عارف نواز نے ریٹائر ہونیوالے ایڈیشنل آئی جی کو خوبصورت سونیر پیش کیا جبکہ تقریب میں مختلف اعلیٰ پولیس افسران نے بھی شرکت کی۔

مزید : علاقائی


loading...