گلبرگ،منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

    گلبرگ،منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)گلبرگ پولیس نے کا رروائی کر تے ہو ئے سگر یٹ ودیگر مضر صحت اشیا ء فر وخت کر نے والے ملز م کو گر فتا ر کر لیا۔ قبضے سے سگر یٹ بر آ مدکر کے مقد مہ درج کر لیا۔پو لیس کے مطا بق ملز م تعلیمی ادروں کے گر د ونو اح میں منشیا ت فر وشی کا دھند ہ کر تا تھا۔

پولیس ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ایس ایچ او گلبرگ انسپکٹر مسعود الرحمن منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ایس پی ماڈل ٹاؤن عمران احمد ملک نے ایس ایچ او گلبرگ انسپکٹر مسعو د الر حمن اور ان کی ٹیم کوشاباش دی۔

مزید : علاقائی


loading...