شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ ڈاکٹر سر شیخ محمد اقبالؒ

شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ ڈاکٹر سر شیخ محمد اقبالؒ

  



علم و آگہی

پروفیسر قاضی اکرام بشیر

اک ولولہ ء تازہ دیا میں نے دلوں کو

لاہور سے تاخاکِ بخارا و سمر قند

عاشقِ رسولؐ، مولانا رومؒ کے مرید،تصورِ پاکستان کے خالق

ایرانی انقلاب میں علامہ اقبالؒ کے افکار سے رہنمائی حاصل کی گئی

انقلابی شاعری کے علاوہ سیاست درس تدریس، عشقِ رسولؐ اور ملتِ اسلامیہ کی بیداری کے لئے انہوں نے گرانقدر کردار ادا کیا

علامہ اقبالؒ اور لیاقت علی خانؒ نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کو برطانیہ سے واپس ہندوستان آنے پر آمادہ کیا

پاکستان علامہ اقبالؒ کے خواب کی تعبیر ہے جسے قائداعظمؒ نے پایہء تکمیل تک پہنچایا

نشانِ مردِ مومن باتُو گویم

چومرگ آید تبسم برلبِ اُوست

تو غنی ازھر دوعالم من فقیر

روزِ محشر عذرھائے من پذیر

و اگر بینی حسابم ناگزیر

ازنگاہِ مصطفی ؐپنہاں گیر

پیر رومی خاک را اکسیر کرد

از غبارم جلوہ ھا تعمیر کرد

امتِ مسلمہ اسوۂ حسنہ پر چلے گی تو دین و دنیا میں کامیاب ہوگی

مزید : ایڈیشن 1


loading...