مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن  قائدین کے ہمراہ دھرنا پنڈال  میں با جماعت نماز جمعہ ادا کی 

مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن  قائدین کے ہمراہ دھرنا پنڈال  میں با جماعت ...

  



 اسلام آباد (این این آئی) جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور جے یو آئی کے مرکزی رہنماﺅں نے با جماعت نماز جمعہ ادا کی ۔ جمعہ کو جلسہ گاہ میں مولانا فضل الرحمن اور دیگر جے یو آئی رہنماﺅں نے باجماعت نمازِ جمعہ ادا کی جس کے بعد دعا مانگی گئی۔ علی الصبح مارچ کے شرکاءنے نیند سے بیدار ہونے کے بعد حسبِ معمول نمازِ فجر اداکی،جس کے بعد شرکاءناشتے اور دیگر مشاغل میں مصروف ہو گئے۔

نماز جمعہ

مزید : صفحہ اول


loading...