فلم”ورنہ“ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا

  فلم”ورنہ“ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ماہرہ خان کی فلم”ورنہ“ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر رواں ماہ دکھایا جائے گا۔ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ نومبر2017ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور اب فلم کا ورلڈ پریمیئرنجی ٹی وی پر دکھایا جائے گا، فلم کے ہدایت کار شعیب منصور ہیں جسں کی کاسٹ میں ماہرہ خان اور ہارون شاہد ہیں۔

مزید : کلچر


loading...