کسی ڈھیل یا ڈیل کی ضرورت نہیں ہمارے لئے رب ہی کافی، سلیمان شہباز 

کسی ڈھیل یا ڈیل کی ضرورت نہیں ہمارے لئے رب ہی کافی، سلیمان شہباز 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہاہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کو وہاں سے نکال لیا جہاں سے سلیکٹڈ نے ٹی وی اور اے سی اتارنے تھے۔اپنے بیان میں سلیمان شہباز نے کہا کہ کسی ڈیل اور ڈھیل کی ضرورت نہیں، ہمارے لیے رب کافی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب بھی حمزہ شہباز، شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل، رانا ثناء اللہ، سعدرفیق اور یوسف عباس سب جیل میں ہیں۔ 
سلیمان شہباز

مزید :

صفحہ اول -