فضائی سفر میں پلیٹ لیٹس کی کمی سے نواز شریف  کے دماغ کو نقصان پہنچ سکتا ہے،ڈاکٹرز 

 فضائی سفر میں پلیٹ لیٹس کی کمی سے نواز شریف  کے دماغ کو نقصان پہنچ سکتا ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد  نواز شریف کے ڈاکٹرز نے کہا ہے فضائی سفر کے دوران پلیٹ لیٹس کی کمی سے نواز شریف کے دماغ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ نواز شریف کو علاج کیلیے بیرون ملک بھیجنے کی تجویز ان کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہونے کے دوران بھی سامنے آئی تھی۔ ڈاکٹرز کی رائے ہے کہ فضائی سفر کے لیے میاں نواز شریف میں پلیٹ لیٹس 50 ہزار سے زائد ہونا ضروری ہیں۔

ڈاکٹرز 

مزید : صفحہ اول


loading...