اعلان تعطیل

  اعلان تعطیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اے پی این ایس کے فیصلے کے مطابق اتوار 10 نومبر کو عیدمیلادالنبی کے سلسلہ میں روزنامہ پاکستان کے دفاتر بند رہیں گے، لہٰذا 11نومبر کو اخبار شائع نہیں ہوگا۔ قارئین کرام اور ایجنٹ حضرات نوٹ فرمالیں۔

مزید :

صفحہ اول -