البینہ گروپ کے چیئرمین شاہد لطیف اورڈائریکٹر عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

البینہ گروپ کے چیئرمین شاہد لطیف اورڈائریکٹر عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپس ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)البینہ گروپ کے چیئرمین شیخ شاہد لطیف،ڈائریکٹر حافظ شماس شاہد عمرہ کی سعادت کرنے اور مکہ،مدینہ میں حج2020ء کے لیے فائیو سٹار،فور سٹارہوٹلز کی خریداری کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،البینہ گروپ کو گزشتہ حج میں بھی پرائیویٹ سکیم کے بڑے گروپوں کو فائیو سٹار ہوٹل فراہم کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

البینہ گروپ 

مزید : صفحہ آخر


loading...