عمار شعیب ٹریول کے چیف ایگزیکٹو جاوید اختر کی قیادت میں عمرہ زائرین  حجاج مقدس پہنچ گئے

عمار شعیب ٹریول کے چیف ایگزیکٹو جاوید اختر کی قیادت میں عمرہ زائرین  حجاج ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمار شعیب ٹریول کے چیف ایگزیکٹو،چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی حج و عمرہ چیمبر آف کامرس لاہور جاوید اختر عمرہ زائرین کے قافلے کی قیادت کر تے ہوئے حجاج مقدس پہنچ گئے،حج2019ء کے کامیاب حج آپریشن کے بعد عمرہ کا ان کا پہلا گروپ ان کی قیادت میں عمرہ کی سعادت کے لیے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں۔ 

عمار شعیب ٹریول

مزید : صفحہ آخر


loading...