یونائیٹڈگروپ اور فرینڈز گروپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

     یونائیٹڈگروپ اور فرینڈز گروپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ سندھ کے انتخابات یونائیٹڈگروپ اور فرینڈز گروپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع،فرینڈز گروپ کے سابق چیئرمین ندیم شریف کی سرپرستی میں جبکہ یونائیٹڈ گروپ موجودہ چیئرمین نذیر احمد کی سرپرستی میں میدان مارنے کے لیے بیتاب،یونائیٹڈ گروپ کی طرف سے سابق چیئرمین و میڈیا کوآرڈینیٹر محمد سعید،شاہد خان،فیصل محمود صدیقی نامزد،دوسری طرف سے فرینڈز گروپ نے تینوں نشستوں کے لیے یاور عباس،عبد الرزاق،ضعیم صدیقی کو نامزد کیا ہے،12نومبر کو کراچی میں ایگزیکٹو کونسل کی 3نشستوں پر دونوں گروپوں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

ہوپ سندھ  

مزید : صفحہ آخر


loading...