کے پی کے،فاٹا ہوپ2ایگزیکٹو ممبران کیلئے 3امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا

کے پی کے،فاٹا ہوپ2ایگزیکٹو ممبران کیلئے 3امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کے پی کے/فاٹا ہوپ 2 ایگزیکٹو ممبران کے لیے 3امیدواران کے درمیان مقابلہ ہو گا،کسی امیدواران نے کاغذات واپس نہیں لیے،12نومبر کو کے پی کے/فاٹا  ہوپ کے ووٹرز ثناء اللہ خان،سربلند خان اور پیر عاقل شاہ میں سے 2کا انتخاب کریں گے،پولنگ 12نومبر کوپشاور میں ہو گی۔ 
مقابلہ

مزید :

صفحہ آخر -