ڈکیتی ، چوری کی وارداتیں ، شہری لاکھوں روپے او دیگر قیمتی سامان سے محروم 

  ڈکیتی ، چوری کی وارداتیں ، شہری لاکھوں روپے او دیگر قیمتی سامان سے محروم 

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوﺅں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطابق ہنجر وال میں شر یف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ 35ہز ار ما لیت کے طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن، ٹا ﺅ ن شپ میںند یم کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن و قیمتی سا ما ن ،ہڈ یا رہ میںما جد کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ60ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات و سا ما ن،لو ہا ری گیٹ میںجا وید کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ40ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان ،شیر ا کو ٹ میںنعما ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،پر انی انا ر کلی کے علا قہ میںمبشر کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات قیمتی سا ما ن،سند ر میں ہا شم کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ65ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ، لٹن روڈ میںصبو ر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ جو ہر ٹا ﺅ ن،بر کی اورغا زی آ با د سے گاڑیاں ،رائیو نڈ ،ریس کو رس ،شیر اا کو ٹ،اکبر ی گیٹ ،لا ڑ ی اڈہ،ڈیفنس سی ،سبز ہ زار اورشا د با غ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...