پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں فون استعمال کرنے پرپابندی، سٹوڈنٹس میں کھلبلی

      پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں فون استعمال کرنے پرپابندی، سٹوڈنٹس میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں طلبا وطالبات کے موبائل فون ساتھ لانے پر پابندی عائد کردی ہے‘ اس سلسلے میں صوبے بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں مختلف طلبا وطالبات موبائل فونز ساتھ(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

لاتے ہیں اور استعمال کرتے ہیں جس سے تدریسی عمل متاثر ہوتا ہے۔
کھلبلی