10نومبر، عید میلاد النبیؐ پربلاتعطل بجلی فراہمی کاحکم

  10نومبر، عید میلاد النبیؐ پربلاتعطل بجلی فراہمی کاحکم

  



ملتان ( سٹاف رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں 10 نومبر (12 ربیع الاول) اتوار کے روز لوڈشیڈنگ نہیں کریں گی۔ پاور ڈویژن نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی نگرانی کریں گے۔

بجلی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...