سردار احمد علی دریشک کافیملی کلینک کادورہ

  سردار احمد علی دریشک کافیملی کلینک کادورہ

  



ڈیرہ غازیخان. (سٹی رپورٹر):چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے ٹیچنگ ہسپتال میں موجود محکمہ بہبود آبادی کے فیملی کلینک کا دورہ کیا انچارج کلینک ڈاکٹر(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

انیلہ عقیل نے بریفنگ دی۔ڈاکٹر انیلہ عقیل نے کہا کہ سردار احمد علی دریشک نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بہبود آبادی کی موجودہ عمارت کو منہدم کرنے سے قبل کلینک کیلئے ٹیچنگ ہسپتال کے سنٹرلی ائیر کنڈیشنڈ بلاک میں چھ کمرے دئیے جائیں گے تاکہ بہبود آبادی کا کلینک ٹھیک طریقے سے کام کرتا رہے چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے کلینک کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...