بستی لنگڑیال: آگ میں جھلس کربچی زخمی

        بستی لنگڑیال: آگ میں جھلس کربچی زخمی

  



ملتان (وقائع نگار) بستی لنگڑیال میں آگ لگنے سے بچی جھلس گئی تفصیل کے مطابق بستی لنگڑیال کی رہائشی آٹھ سالہ آمنہ بی بی گھر میں کھیل رہی تھی وہ چولہے کے پاس گئی تو اس کے کپڑوں کو آگ لگ گئی جس سے وہ جھلس گئی اسے نشتر ہسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...