کرتا پور راہداری کا افتتاح پی ٹی آئی حکومت کاکارنامہ، ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

  کرتا پور راہداری کا افتتاح پی ٹی آئی حکومت کاکارنامہ، ڈاکٹر شاہینہ نجیب ...

  



ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا کہ 11ماہ کی ریکارڈ مدت میں کرتار (بقیہ نمبر32صفحہ12پر)

پور رہداری کا افتتاح پی ٹی آئی حکومت کا کارنامہ ہے اور پاکستانی قوم کی طرف سے پوری دنیا کے کرورڑوں سکھوں کے لیے یہ تحفہ ہے جس کے لیے نہ صرف سکھ کمیونٹی مبارکباد کی مستحق ہے بلکہ پی ٹی آئی حکومت، ہمارے ادارے اور پوری قوم بھی مبارکباد کی مستحق ہے ان کے جنم دن پر سکھ کمیونٹی نے خوشیاں بانٹنا پاکستان کے لیے بھی با سعادت ہے۔

کارنامہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...