شہریوں کو پولیس خدمت مرکز، وین میں اندراج مقدمہ کی سہولت مل گئی

    شہریوں کو پولیس خدمت مرکز، وین میں اندراج مقدمہ کی سہولت مل گئی

  



حاصلپور (نما ئندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر آئی جی پنجاب کیپٹن ر عارف نواز نے پولیس خدمت سنٹر اور پولیس موبائل خدمت مرکزوین پر بھی مقدمہ کے اندراج کی سہولت دے دی گئی پولیس خدمت (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

مراکز پر موصول شہریوں کی درخواستوں کو متعلقہ تھانوں میں اندراج مقدمہ کیلئے بھیجا جائے گا۔ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں موبائل خدمت مرکز وین سے رجوع کرسکتے ہیں آئی جی پنجاب کے احسن اقدام کی وجہ سے عوامی و سماجی اور شہری حلقوں آصف علی آزاد۔میاں عبدالجبار ایڈووکیٹ اور رانا قمر الطاف ودیگر نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور ا?ئی جی پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مظلوم طبقہ کے لئے فوری سستا انصاف ملنے کی امید ہے۔

سہولت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...