مسافروں کے جان ومال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ،کوتاہی برتنے والے کو نہیں چھوڑیں گے،شیخ رشید

مسافروں کے جان ومال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ،کوتاہی برتنے والے کو نہیں ...
مسافروں کے جان ومال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ،کوتاہی برتنے والے کو نہیں چھوڑیں گے،شیخ رشید

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ دوران سفر مسافروں کے جان ومال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،کسی صورت کوتاہی برتنے والے کو نہیں چھوڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشیدکی زیرصدارت ریلوے ہیڈکوارٹرزمیں اجلاس ہوا،وزیرریلوے کوپسنجراورفریٹ کے افسران نے بریفنگ دی،اس موقع وزیر ریولے شیخ رشید نے کہا کہ دوران سفرمسافروں کے جان ومال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،کسی صورت کوتاہی برتنے والے کو نہیں چھوڑیں گے،ان کا کہناتھا کہ مسافروں کے حق میں سخت فیصلے کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...