پاکستان کیوں جارہے ہو؟کس وجہ سے جارہے ہو؟بھارتی حکام کے سکھ یاتریوں سے کڑے سوالات

پاکستان کیوں جارہے ہو؟کس وجہ سے جارہے ہو؟بھارتی حکام کے سکھ یاتریوں سے کڑے ...
پاکستان کیوں جارہے ہو؟کس وجہ سے جارہے ہو؟بھارتی حکام کے سکھ یاتریوں سے کڑے سوالات

  



نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پراترآیا،سکھ مذہب کے بانی باباگرونانک دیوجی کے550ویں جنم دن پر کرتار پورراہداری کی تقریب میں شرکت کیلئے آنے والے سکھ یاتریوں سے کڑے سوالات پوچھے گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرتار پور پہنچنے والے سکھ یاتری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ایگزٹ پوائنٹ پر مشکلات کا سامناکرناپڑا ، بھارتی حکام نے بہت سخت سوالات کئے،سکھ یاتری کا کہناتھا کہ بھارتی حکام کی جانب سے پوچھا گیا کہ ”پاکستان کیوں جارہے ہو؟کس وجہ سے جارہے ہو؟ ،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انٹری کے وقت مشکلات نہیں ہوئیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /نارووال


loading...