آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑا دن،راہداری کھولنے سے پاکستان بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئے گی ،بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کرتارپورپہنچ گئے

آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑا دن،راہداری کھولنے سے پاکستان بھارت تعلقات میں ...
آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑا دن،راہداری کھولنے سے پاکستان بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئے گی ،بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کرتارپورپہنچ گئے

  



نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑا دن ہے ، راہداری کھولنے سے پاکستان بھارت تعلققات مین نمایاں بہتری آئے گی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرتارپورراہداری کادروازہ کھول دیاگیا ، زیرولائن کرتارپورسے سکھ یاتریوں کی آمدشروع ہو گئی،سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ بھی کرتارپورپہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منموہن سنگھ کا کہناتھا کہ آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑادن ہے،راہداری کھولنے سے پاکستان بھارت تعلققات مین نمایاں بہتری آئے گی ۔

مزید : اہم خبریں /بین الاقوامی /علاقائی /پنجاب /نارووال


loading...