باقی جماعتوں کے بجائے صرف پیپلزپارٹی کےخلاف ہی کیس بنتے ہیں،قمر زمان کائرہ

باقی جماعتوں کے بجائے صرف پیپلزپارٹی کےخلاف ہی کیس بنتے ہیں،قمر زمان کائرہ
باقی جماعتوں کے بجائے صرف پیپلزپارٹی کےخلاف ہی کیس بنتے ہیں،قمر زمان کائرہ

  



سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ باقی جماعتوں کے بجائے صرف پیپلزپارٹی کےخلاف ہی کیس بنتے ہیں،میاں صاحب اورزرداری صاحب کے کیس میں فرق ہے۔

تفصیلات کے مطابق قمرزمان کائرہ کی سکھراحتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ باقی جماعتوں کے بجائے صرف پیپلزپارٹی کےخلاف ہی کیس بنتے ہیں،میاں صاحب اورزرداری صاحب کے کیس میں فرق ہے،ہم اپنے کیسز کیس عدالت اور عوام دونوں میں لڑیں گے،نیب اسرار کرتی رہی عدالت انہیں بار بار ٹائم دیتی رہی، بار بار نیب ریمانڈ لیتارہا لیکن ان کے پاس کوئی پراپر کیس نہیں تھا۔

مزید : قومی


loading...