وزیراعظم عمران خان کی کرتارپورگوردوارے آمد،دربار کے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے احتراماًسر پر سفید رومال باندھ لیا

وزیراعظم عمران خان کی کرتارپورگوردوارے آمد،دربار کے احاطے میں داخل ہوتے ...
وزیراعظم عمران خان کی کرتارپورگوردوارے آمد،دربار کے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے احتراماًسر پر سفید رومال باندھ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کرتارپورگوردوارے پہنچ گئے ، وزیراعظم نے دربارکے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے احتراماً سر پرسفید رومال باندھ لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کرتارپورگوردوارے پہنچ گئے ،وزیراعظم سکھ یاتریوں کیلئے شٹل بس سروس کے ذریعے گوردوارہ پہنچے،وزیراعظم نے بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کوخوش آمدید کہا،وزیراعظم عمران خان کاگوردوارہ کے مختلف حصوں کامعائنہ کیا،گوردوارے میں بارہ دری ،لائبریری،میوزیم،مہمان خانہ ،لنگر خانہ شامل ہے،وزیراعظم عمران خان کرتارپورگوردوارے پہنچ گئے تو وزیراعظم نے دربارکے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے احتراماً سر پر سفیدرومال باندھ لیا۔