افغانستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

افغانستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
افغانستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لکھنو (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے افغان ٹیم کی قیادت راشد خان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں حضرت اللہ زازئی، جاوید احمدی، رحمت شاہ، اکرام علی خیل، نجیب اللہ زدران، اصغر افغان، محمد نبی، شراف الدین اشرف، نوین الحق اور مجیب الرحمان شامل ہیں۔
ویسٹ انڈین ٹیم کی قیادت کیرن پولارڈ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شئی ہوپ، ایوین لوئس، شمرون ہت مائر، روسٹن چیز، نکولس پورن، جیسن ہولڈر، روماریو شیفرڈ، شیلڈن کوٹریل، الزاری جوزف اور ہیڈن والش شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -