سائرہ ا رشد کے البم کی عکس بندی 12 محرم کے بعد شروع ہو گی

سائرہ ا رشد کے البم کی عکس بندی 12 محرم کے بعد شروع ہو گی
 سائرہ ا رشد کے البم کی عکس بندی 12 محرم کے بعد شروع ہو گی

  


لاہور(اے این این)گلوکارہ سائرہ ارشد نئے البم پر کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرے نئے البم میں 10 گانے شامل ہیں جن میں سے دو گانوں کے ویڈیوز بھی تیار کی جائے گی ۔ ویڈیوز کی عکسبندی 12 محرم کے بعد ہو گی۔

مزید : کلچر