فواد خان کے امن پسند پیغام پر شدت پسند ہندوستانی سیخ پا ہوگئے

فواد خان کے امن پسند پیغام پر شدت پسند ہندوستانی سیخ پا ہوگئے
 فواد خان کے امن پسند پیغام پر شدت پسند ہندوستانی سیخ پا ہوگئے

  


لاہور (این این آئی) پاکستانی اداکار فواد خان کے امن پسند پیغام پر شدت پسندہندوستانی سیخ پا ہوگئے۔ شدت پسند اور جنگی جنون میں مبتلا ہندوستانیوں کی جانب سے ٹوئٹر پر فواد خان کے امن پیغام کو تنقید کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، ہندوستانی شدت پسندوں کی جانب سے کہا جارہاہے کہ اگر فواد خان اڑی حملے کی واضح الفاظ میں مذمت نہیں کرتے تو ان کے ہندوستان داخلے پر پابندی لگا دی جائے۔

مزید : کلچر