لیڈز یونیورسٹی10سے 12اکتوبربندرہے گی

لیڈز یونیورسٹی10سے 12اکتوبربندرہے گی

لاہور (پ ر) لاہور لیڈز یونیورسٹی بسلسلہ عشورہ محرم10اکتوبر سے 12اکتوبر تعلیمی و انتظامی سرگرمیوں کیلئے بند رہے گی۔ 13اکتوبر بروز جمعرات یونیورسٹی معمول کی سرگرمیوں کیلئے کھل جائے گی۔ 10 اور گیارہ اکتوبر بروز پیر منگل کو ہونے والے پیپرزتعطیلات کی وجہ سے اب 13اور 14اکتوبر بروز جمعرات جمعہ ہونگے۔ رجسٹرار آفس نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4