نصیر آباد ، ظالم شخص نے گھریلوں ناچاقی پر بیوی کو گلا دبا کر ہلاک کردیا ، ملزم فرار

نصیر آباد ، ظالم شخص نے گھریلوں ناچاقی پر بیوی کو گلا دبا کر ہلاک کردیا ، ...
 نصیر آباد ، ظالم شخص نے گھریلوں ناچاقی پر بیوی کو گلا دبا کر ہلاک کردیا ، ملزم فرار

  


لاہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے ) نصیر آبا د کے علاقہ میں شوہر نے گھر یلو نا چا قی پر مبینہ طو ر پر بیو ی کو گلا د با کر موت کے کھا ٹ اتا ر د یا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پولیس نے لا ش پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ غوث کا لو نی نصیر آبا د کے ر ہا ئشی لیا قت کی 5سال قبل پر وین بی بی سے شاد ی ہوئی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق لیا قت کا بیو ی سے گھر یلو نا چا قی پر اکثر جھگڑا ر ہتا تھا ،لیا قت بیو ی پر تشد د بھی کرتا تھا ، گزشتہ روز دونو ں میا ں بیوی میں دوبا ر ہ جھگڑا ہو اجس پر لیا قت طیش میں آگیا اور پروین کاگلا دبا کرا سے قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔پو لیس نے لا ش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے ملزم شوہر کے خلا ف قتل کی د فعا ت کے تحت مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

مزید : علاقائی