خالد محمود شیخ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ون تعینات

خالد محمود شیخ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ون تعینات

لاہور( اپنے خبر نگا رسے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے خالد محمود شیخ کو ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ون تعینات کرد یا ہے ‘ ان کے پاس ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ تھری کا ا ضافی چارج بھی ہوگا۔ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ٹو سید ندیم اختر زیدی سے ڈائریکٹر کمرشلائزیشن کا اضافی چارج واپس لے کرڈائریکٹر میٹرو پولیٹن پلاننگ ون طارق محمود کو دے دیا ہے ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمود اختر کو ان کے اپنے ہی پے سکیل میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ لگا دیا ہے اورایل ڈی اے میں بطور ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ تعینات رائے محمد اشرف کی خدمات ان کے محکمہ لوکل گورنمنٹ کو واپس کر دی ہیں۔

خالد محمود شیخ

مزید : صفحہ آخر