وزیراعظم کو دئے گئے سر کے خطاب کی واپسی کے لئے ملکہ برطانیہ کوخط
لاہور(نامہ نگارخصوصی)وزیراعظم میاں نواز شریف کو دئیے جانے والے سر کے خطاب کی واپسی کے لئے ملکہ برطانیہ کوخط لکھ دیا گیاہے ،ملکہ برطانیہ کو یہ خط پاکستانی شہری بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے لکھا گیا ہے،خط میں کہا گیا ہے کہ انصاف پسند برطانوی ملکہ پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی پر نواز شریف کی جانب سے وصول کئے گئے سر کے خطاب کو واپس لیں۔