10محرم الحرام کو ملک بھر میں ریلوے ریزرویشن دفاتر بندرہیں گے

10محرم الحرام کو ملک بھر میں ریلوے ریزرویشن دفاتر بندرہیں گے

ملتان(جنرل رپورٹر)ریلوے ہیڈ کوارٹر نے 10محرم الحرام یوم عاشورہ کو ملتان سمیت ملک بھر میں ریزرویشن آفس بند ہونے(بقیہ نمبر67صفحہ7پر )

سے متعلق ہدایات جاری کردی ہیں ریلوے ذرائع کے مطابق 9محرم الحرام کو مسافروں کی سہولت کے پیش نظر ریزرویشن آفس کھلے رہیں گے تاہم10محرم الحرام یوم عاشورہ کو شہادت امام حسین کے موقع پر ریزرویشن آفس بند رہیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر