1800سے زائد سینیٹری ورکرز کی آج اتوار کے روز چھٹی منسوخ

1800سے زائد سینیٹری ورکرز کی آج اتوار کے روز چھٹی منسوخ

ملتان(خبرنگار)ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے محرم الحرام کے دوران صفائی کی صورتحال بہتر کرنے کیلئے1800سے زائد(بقیہ نمبر68صفحہ7پر )

سینیٹری ورکروں کی آج اتوار کی چھٹی منسوخ کردی ہے اور تمام ملازمین کو معمول کے مطابق ڈیوٹی دینے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر