سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان بہادر خان بلوچ کے والد سلیم خان انتقال کرگئے

سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان بہادر خان بلوچ کے والد سلیم خان انتقال کرگئے

خانیوال(نمائندہ پاکستان) سا بق ایڈیشنل سیشن جج خانیوال ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتا ن اور مو جودہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (بقیہ نمبر77صفحہ7پر )

راولپنڈی بہا در خان بلو چ کے والد سلیم خان انتقال کر گئے نماز جنا زہ تاندلیا ں والہ چک 450گ ب میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سپریم کورٹ کے جسٹس ملک منظور چیف جسٹس آف لا ہور ہا ئی کورٹ سیدمنصور علی شا ہ، جسٹس مقبو ل باجوہ،سیشن جج اینٹی کرپشن فیصل آباد صفدر سلیم شاہد ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خانیوال سید پرویز علی شا ہ ،سما جی شخصیا ت حما یو ں خا ن ، طا ہر بھٹی ، راشد بن امیر، سمیت صو بے بھر کے سیشن ، ایڈیشنل ، سو ل ججو ں اور زندگی کے مختلف شعبو ں سے تعلق رکھنے والے معززین نے شر کت کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر