تعلیمی بورڈ ملتان فرسٹ ائیر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کرے گا

تعلیمی بورڈ ملتان فرسٹ ائیر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام ہونے والے انٹر فرسٹ ایئر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کل سوموار کو کیاجائے گا کنٹرولر امتحانات سید حیدر عباس گردیز ی کا کہناہے کہ اس سلسلے میں کوئی تقریب منعقد نہیں کی جائیگی ، تاہم تعلیمی ادارے فیس کی ادائیگی کے (بقیہ نمبر58صفحہ7پر )
بعد نتائج کی سی ڈی وصول کرسکتے ہیں، نتائج کو بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی جاری کیا جائے گا۔